مندرجات کا رخ کریں

مقام شناخت کار

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

مقام شناخت کار (Location identifier) ایک ہوائی اڈے، جہازرانی معاونت یا موسم اسٹیشن کے لیے نام کی ایک علامتی نمائندگی ہے جسے ہوائی ٹریفک کنٹرول، ٹیلی کمیونیکیشن، کمپیوٹر پروگرامنگ، موسم کی رپورٹ اور متعلقہ خدمات میں انسانی سہولیات کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔

بیرونی روابط

[ترمیم]