مندرجات کا رخ کریں

مقبرہ یوشع

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مقبرہ یوشع
یہودی روایت کے مطابق جوشوا کا مقبرہ، کفل حارس، مغربی کنارے
مقبرہ یوشع is located in مغربی کنارہ
مقبرہ یوشع
اندرون مغربی کنارہ
مقامکفل حارس, مغربی کنارہ
متناسقات32°07′07″N 35°09′25″E / 32.118617°N 35.15695°E / 32.118617; 35.15695
قسممقبرہ

یوشع کا مقبرہ (عبرانی: קבר יהושע בן נון)، بائبل کی شخصیت یوشع بن نون اور اس کے ساتھی کالب بن یوفنہ کی تدفین کی جگہ ایک سامری روایت کے مطابق، کفل حارس میں ہے ، جو اسرائیل کے مغربی کنارے پر واقع ہے۔1877ء میں اس پر عمارت بنائی گئ تھی۔ مذہبی یہودی بھی کفل حارس کے مزار میں سے ایک کی شناخت یوشع کے ساتھ کرتے ہیں اور ان میں سے ہزاروں کی تعداد میں عبرانی کیلنڈر کی 26 تاریخ کو ان کی موت کی سالانہ یاد میں زیارت پر جاتے ہیں۔ [1][2]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Tombs of Bible Hero Joshua Opened to Jews"۔ Ezra HaLevi for Arutz Sheva Israel National News (online)۔ 5 July 2006۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اگست 2022 
  2. "مقامات كفل حارس الإسلامية.. تزوير وتدنيس بالغطرسة" [The Islamic shrines of Kifl Haris: Forgery and arrogant desecration]۔ Alaa Mawqidi for Wafa Palestine News Agency۔ 18 Dec 2016۔ 28 جولا‎ئی 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اگست 2022