مقصود جعفری
Appearance
دانشور ، محقق ، شاعر، ادیب
آپ گورڈن کالج راولپنڈی میں انگریزی ادبیات کے پروفیسر رہے ہیں۔ آپ نے امریکا سے انگلش لٹریچر میں پی ایچ ڈی اور فلسفہ میں ڈی فِل کی ڈگری حاصل کی اور امریکا میں کئی یونیورسٹیوں میں تقابلی عالمی ادبیات پر لیکچر دیے ۔ آپ کی اس وقت تک انگریزی، فارسی اور اردو زبان میں شاعری ، فلسفہ، سیاسیات ، اسلام ، علامہ اقبال ،کشمیر ، عالمی سیاسیات اورعالمی ادبیات پر 32 کتابیں شائع ہو چُکی ہیں۔ علم و ادب کے علاوہ آپ نے سیاست میں بھی بھر پُور حصہ لیا۔ آپ وزیرِ اعظم آزاد کشمیر سردار محمد عبد القیوم خان کے مشیر اور وزیرِ اعظم پاکستان محترمہ بینظیر کے Political Research Cell کے انچارج اور مشیر بھی رہے۔ آپ عالمی سطح کے دانشور ہیں۔ [1]
تصانیف
[ترمیم]- گنبد افلاک (شعری مجموعہ/ 2018ء)
- شعلہ کشمیر (اردو شاعری)
- گوشہ قفس (اردو شاعری)
- نخل آرزو (اردو شاعری)
- میخانہ (اردو شاعری)
- متاع درد (اردو شاعری)
- اوج دار (اردو شاعری)
- آواز عصر (اردو شاعری)
- جبر مسلسل (اردو شاعری)
- چراغ افکار (اردو نثر)
- جام وفا (فارسی شاعری)
- آتش غزل (فارسی شاعری)
- حلقہ زنجیر (فارسی شاعری)
- اڈیاکاں (پنجابی شاعری)
- The gleams of wisdom( prose)
- The message of islam( prose)
- Love & liberty (poetry)
- The plight of Kashmir (prose)
- Third universal theory ( prose)
- Testament of truth (prose)
- (Seeds of sanity (poetry
- Vision and vistas (poetry)
- Philosophy of soul ( prose)
- The rational study of islam (prose)
- The ideals of Bhutto (prose)
- Songs of humanity (poetry)
- Moderate mediations (prose)
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ (از اقتباس نامور شاعر، نقاد اور ادبی دانشور پروفیسر نواب نقوی )