ملا مسکین
ملا مسکین فقہ حنفی کے افغانستان میں مشہور عالم ہیں۔
نام[ترمیم]
محمد بن عبد اللہ الہروی، معين الدين المعروف ملّا مسكين،علما الحنفیہ کے بڑے فقيہ ہرات میں پیدا ہوئے اسی نسبت سے ہروی کہلاتے ہیں، سکونت سمرقند میں تھی۔
تالیفات[ترمیم]
- شرح كنز الدقائق - فقہ حنفی کی کتاب ہے، اس کی تالیف 811 میں مکمل ہے۔
- بحر الدرر۔ فی التفسير۔
- روضة الجنۃ فی تاريخ ہراة ۔
وفات[ترمیم]
811ھ 1408ء کے بعد وفات ہوئی[1]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ كشف الظنون 1515