ملتقی الابحر
Appearance
ملتقی الابحر ابراہیم بن محمد حلبی کی کتاب ہے
اس کتاب کا فقہی امتیاز یہ ہے کہ جزئیات کا بہت احاطہ کرنے والی کتاب ہے مصنف نے اس میں متون اربعہ کے علاوہ الہدایہ اور مجمع البحرین کے جزئیات کو بھی شامل کرنے کی کوشش کی ہے اور راجح قول کو پہلے نقل کرنے کی کوشش کی ہے۔
مصنف کا پورا نام ابراہيم بن محمد بن ابراہيم الحَلَبی الحنفی متوفى: 956ھ ہے۔[1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ قاموس الفقہ جلد اول،صفحہ 383،خالد سیف اللہ رحمانی،زمزم پبلشر کراچی2007ء