ملک ظفر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سینئر صحافی

لاہور پریس کلب کے سینئر ممبر ملک ظفر آغاز میں نیشنل پریس ٹرسٹ کے اخبار روزنامہ امروز کے ساتھ وابستہ رہے امروز کی بندش کے بعد روزنامہ خبریں کے ابتدائی سٹاف میں شامل ہو گئے تھے اور پھر طویل عرصہ خبریں سے منسلک رہے درمیان میں چند ماہ روزنامہ نوائے وقت میں رہ کر خبریں میں لوٹ آئے تھے گذشتہ برس روزنامہ خبریں سے الگ ہوئے تو شفٹ انچارج کی ذمہ داریاں نبھا رہے تھے ملک ظفر اب ریٹائرمنٹ کی زندگی بسر کر رہے ہیں ۔