مندرجات کا رخ کریں

ویکیپیڈیا:اصول تبادلۂ خیال

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ویکیپیڈیا میں کسی کے کو اس بات کی وجہ سے فوقیت حاصل نہیں کہ اس نے کس قدر وکیپیڈیا میں اضافہ کیا ہے۔ بلکہ فوقیت اسے حاصل ہے جو مناسب دلائل پیش کرے۔

دستخط کے لیے ~~~~۔(تین دفعہ ~~~ مت ڈالیں) دستخط پر اصرار کرنے کی وجہ یہ ہے بعض اوقات یہ معلوم کرنا مشکل ہوجاتا ہے کہ کون کیا بات کر رہا ہے اور اس نے کس وقت بات کی۔

نمونہ تبادلۂ خیال

[ترمیم]

تلاش کرنے پر وہ الفاظ جو نئے داخل ہو رہے ہیں نہیں ملتے کہ کس کس صفحے پر ہیں ، کیا وجہ ہے ؟ میری سمجھ میں تو نہیں آتا۔ صرف وہ الفاظ آتے ہیں جو بہت پہلے استعمال ہوچکے ہیں۔ ۔ کیا کسی جگہ ویکی میڈیا کے سرور پر اپ ڈیٹ کرنا ہوتا ہے؟ اگر ہاں تو کون کرے گا؟ میرے خیال میں تو یہ بات سیف اللہ صاحب زیادہ اچھی طرح جانتے ہوں گے۔ افرازالقریش 17:54, 6 اگست 2006 (UTC)

اسلام علیکم، حضرت سرچ انجن اپنے آپ کو ہمشہ خود بخود اپ ڈیٹ کرتا ہے۔ اس لیے الفاظ کو سرچ میں ظاہر ہونے کے لیے کچھ وقت درکار ہوتا ہے۔ وکی پیڈیا کر سرچ انجن پر انحصار مت کریں۔ آپ نے اردو وکی پیڈیا پر سرچ کرنی ہو تو گوگل استعمال کریں۔ مگر گوگل بھی کچھ مدت بعد اپنے صفحات مرتب کرتا ہے۔ گوگل میں لکھیں site:ur.wikipedia.orgافرازالقریش 11:12, 7 اگست 2006 (UTC)
میں معذرت خواہ ہوں کہ میں نے دیر سے جواب دیا ہے۔ یہ ہفتہ اس سمیسٹر کا آخری ہفتہ ہے،اس لیے آج کل بہت کام کرنے کو مل رہا ہے۔سیف اللہ 19:04, 8 اگست 2006 (UTC)