منوچہری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ابو النجم احمد بن قوص منچہری، پانچویں صدی ہجری قمری کے نامور ایرانی شاعر تھے۔ ان کا منفرد اسلوب عربی شاعری سے بہت متاثر نظر آتا ہے۔ آپ قدرتی مناظر، خوبصورت مناظر اور عیش و عشرت کی محفلوں کے مصور تھے- انھوں نے اپنے اشعار کے ایک بڑے حصے میں سلطان مسعود غزنوی کی تعریف و تمجید کی ہے- حسی اور مادی تصاویر کی طرف ان کی خاص نگاہ کی خاطر، انھیں تصویرکشی کے ایک منفرد اور لاثانی شاعر سمجھا جاتاہے- '"دیوان منوچہری'" ان کی تصنیف ہے-

حوالہ جات[ترمیم]

http://www.ganjnama.com/category/216_217/Manouchehri_منوچهری۔html