منڈوکا پارینایا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

منڈوکا پارینایا (انگریزی: Mandooka Parinaya) ایک ہندو رسم ہے، جس میں بارش کے دیوتا اندرا کو خوش کرنے اور بارشیں برسانے کے لیے مٹی کے بنے دو مینڈکوں کی شادی کرائی جاتی ہے۔ [1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]