من کے تار

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

من کے تار پنجابی ابیات سلطان العارفین پیر سید محمد شاہ(المتوفیٰ 1884ء) کی پنجابی شاعری کی کتاب جس کا منظوم اردو ترجمہ سید ضمیر جعفری نے کیا اسے لوک ورثہ اسلام آباد پاکستان نے 1977ء میں شائع کیا ان کی دوسری کتاب پیر دی ہیر بھی لوک ورثہ اسلام آباد سے طبع ہو چکی ہے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]