مندرجات کا رخ کریں

موائی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
موائی

موائی (Moai) (سنیے: /ˈm./ ( سنیے)) یک سنگی (monolithic) انسانی مجسمے ہیں جنہیں راپا نوئی قوم نے 1250ء اور 1500ء کے دوران چلی کے پولینیشیائی جزیرہ ایسٹر میں چٹانوں سے تراشا ہے۔[1]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Steven R Fischer. The island at the end of the world. Reaktion Books 2005 ISBN 1-86189-282-9