مواصلاتی سیارچہ
Appearance
مواصلاتی سیارچہ ایک مصنوعی سیارچہ ہے جس کو انگریزی میں کمیونکیشنز سیٹلائیٹ یا کومسیٹ کہتے ہیں- مواصلاتی سیارچے انٹرنیٹ، ٹیلیفونک رابطے، ٹی-وی اور دیگر معلومات کے تبادلے اور ترسیل کے کام انجام دیتا ہے-