موجو، ایتھوپیا

متناسقات: 8°39′N 39°5′E / 8.650°N 39.083°E / 8.650; 39.083
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

Moojoo (أورومیہ)
قصبہ
موجو ریلوے اسٹیشن پر کھڑی ایتھوپیئن ریلوے کی ٹرین۔
موجو ریلوے اسٹیشن پر کھڑی ایتھوپیئن ریلوے کی ٹرین۔
موجو is located in ایتھوپیا
موجو
موجو
Location within Ethiopia
متناسقات: 8°39′N 39°5′E / 8.650°N 39.083°E / 8.650; 39.083
ملک ایتھوپیا
ریجناورومیا
زونمشرقی شیوا زون
وریدہ (ضلع)لومے
بلندی1,788 میل (5,866 فٹ)
آبادی (2008)
 • کل49,521
منطقۂ وقتEAT (UTC+3)

موجو وسطی ایتھوپیا کا ایک قصبہ ہے جس کا نام قریبی دریائے موڈجو کے نام پر رکھا گیا ہے۔ اورومیا ریجن کے مشرقی شیوا زون میں واقع ہے، اس کا عرض البلد '5°39 مشرق اور طول البلد '39°8 شمال ہے اور یہ سطح سمندر سے 1788 اور 1825 میٹر کے درمیان بلندی پر ہے۔ یہ لوم ضلع کا انتظامی مرکز ہے۔