مورس ڈنکلے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مورس ڈنکلے
ذاتی معلومات
مکمل نام مورس ایڈورڈ فرینک ڈنکلے
تاریخ پیدائش 19 فروری 1914ء
مقام پیدائش کیٹرنگ، انگلینڈ
تاریخ وفات 27 دسمبر 1989(1989-12-27) (عمر  75 سال)
مقام وفار اپنگھم، انگلینڈ
پوزیشن ونگر
سینئر کیریئر*
سال ٹیم ظہور (گول)
1936–1937 نارتھمپٹن ٹاؤن 26 (5)
1937–1947 مانچسٹر سٹی 51 (5)
1947–1949 کیٹرنگ ٹاؤن
1949–1950 نارتھمپٹن ٹاؤن 4 (0)
کوربی ٹاؤن
Total 81 (10)
* Senior club appearances and goals counted for the domestic league only

مورس ایڈورڈ فرینک ڈنکلے (پیدائش:19 فروری 1914ء)|انتقال:27 دسمبر 1989ء) ایک انگریز فٹبال کھلاڑی تھا، جو نارتھمپٹن ٹاؤن اور مانچسٹر سٹی کے لیے فٹ بال لیگ میں بطور ونگر کھیلتا تھا۔ انھوں نے 1937ء اور 1939ء کے درمیان نارتھمپٹن شائر کے لیے 36 میچوں میں فرسٹ کلاس کرکٹ بھی کھیلی۔ [1]

انتقال[ترمیم]

ان کا انتقال 27 دسمبر 1989ء کو اپنگھم، انگلینڈ میں 75 سال کی عمر میں ہوا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]