موزیلا ایک تنظیم ہے جو کے بلامعاوضہ سوفٹ ویر بناتی ہے۔ اس کے مشہور سوفٹ ویر میں فائرفاکس بھی شامل ہے۔