تبادلۂ خیال صارف:Arif80s/Flow Archive 1 پر موضوع

Yethrosh (تبادلۂ خیالشراکتیں)

صفحہ اول پر ایک نیا خانہ بعنوان "آج کا لفظ" شروع کرنے کا منصوبہ ہے جس کے تحت اردو املا و قواعد کی غلطیاں اور ان کے درست متبادلات پیش کیے جائیں گے، اس منصوبہ میں آپ سے بھی تعاون کی درخواست ہے. اب تک بنائے گئے سانچے یہاں دیکھ سکتے ہیں، ممنون!

Arif80s (تبادلۂ خیالشراکتیں)

ضرور، میرا تعاون ہمیشہ آپ کے ساتھ ہے اور رہے گا انشاء اللہ۔ میری حتی الامکان کوشش رہے گی کہ اس ضمن میں مقدور بھر اپنا حصہ ضرور ڈالوں گا۔ یہ منصوبہ بہت فائدہ مند ہے۔ آپ بسم اللہ بڑھ کر ابتدا کریں۔

"آج کا لفظ" کا جواب دیں