تبادلۂ خیال صارف:محمد شعیب/Structured Discussions Archive 1 پر موضوع

بشارت علی (تبادلۂ خیالشراکتیں)

اسلام علیکم! محمد شعیب بھائی! صفحہ نیوٹرینو پر آپ نے Gluons کے لئے "غرایات" کا لفظ استعمال کیا۔ لیکن اس کے لئے صفحہ گلواون پر کوئی رجوع مکرر موجود نہیں۔ اگر "غرایہ" کا لفظ درست نہیں تو بتا دیں اگر درست ہے تو رجوع مکرر قائم کر دیں۔

""غرایہ" یا "گلواون"" کا جواب دیں