ایشیائی مہینے کے لیے آپ کے تعاون کا شکریہ! امید ہے کہ آپ اردو زبان کی ترویج کے لیے اپنا تعاون جاری رکھیں گے، اور ان مضامین میں مزید بہتری لائیں گے۔براہ مہربانی گوگل فارم پر کر کے آن لائن اپنا پتا جمع کرائیں اور پوسٹ کارڈ کا تحفہ وصول کریں۔ — بخاری سعید (تبادلۂ خیال!)
تبادلۂ خیال صارف:محمد شعیب/Structured Discussions Archive 1 پر موضوع
Appearance
:گلگت بلتستان میں بولی جانے والی زبان شینا کے ٹیسٹ ویکی پروجیکٹ کے لیے ٹیسٹ ایڈمن کی نامزدگی کے لیے رائے شماری جاری ہے آپ یہاں [https://incubator.wikimedia.org/wiki/Incubator:Administrators]پر اپنی رائے دے سکتے ہیں، گزارش ہے کہ آپ اپنے قیمتی آرا سے نوازیں، شکریہ -Rachitrali 04:10، 17 جنوری 2019ء (م ع و)