مندرجات کا رخ کریں

صدفے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(مولسکا سے رجوع مکرر)
مولسکا
عالم : حیوانات
قوم : مولسکا
انواع: 85,000

مولسکا یا رخوے غیر فقاریے جانوروں کی سب سے بڑی قوم ہے۔ اس کی 85,000 کے قریب انواع معلوم ہو چکی ہیں۔ یہ سمندری حیوانات کی سب سے بڑی قوم ہے، جو کل سمندری حیوانات کے 23 فیصد پر مشتمل ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]