موناپولی (کھیل)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
موناپولی (کھیل)
The Fast-Dealing Property Trading Game

موناپولی لوگو (2008–تاحال)
طرحکار Elizabeth Magie
Charles Darrow
ناشر(ین)
تاریخ اشاعت فروری 6، 1935؛ 89 سال قبل (1935-02-06)
اصناف Board game
کھلاڑیوں کی تعداد کچھ ورژن 2–6
دیگر ورژن 2–10
وقت درکار برائے ترتیب 5–10 منٹ
دورانیہ کھیل 60–240 منٹ (1–4 گھنٹے) [اوسط]
موقع تصادف High (طاس rolling, card drawing)
مہارت درکار

موناپولی یا مونوپولی (انگریزی: Monopoly) ایک بورڈ کھیل ہے جس میں دو سے چھ کی تعداد میں کھلاڑی پانسا پھینک کر اس کے نمبروں کے مطابق کھیل کے بورڈ کے ارد گرد منتقل ہو کر جائداد خریدتے ہیں ان پر گھر اور ہوٹل بناتے ہیں۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]