موٹورولا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

موٹورولا (Motorola :انگریزی) ایک امریکی کثیر القومی ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی تھی جو اسکامبرگ، الینوائے میں واقع تھی۔ اس کی بنیاد 1928 میں گیلون مینوفیکچرنگ کارپوریشن کے نام سے دو بھائیوں "پال اور جوزف گیلون" نے رکھی تھی۔ کمپنی نے 1947 میں اپنا نام بدل کر Motorola رکھ دیا۔ 2007 سے 2009 تک $4.3 بلین کے نقصان کے بعد موٹورولا کو 4 جنوری 2011 میث دو آزاد عوامی کمپنیوں، "موٹورولا موبیلیٹی اور موٹورولا سولیوشنز" میں تقسیم کر دیا گیا.