مِطبقیہ (ضد ابہام)
Appearance
مطبقیہ (module) سے مراد کسی بھی حیاتی یا بے جان نظام کا ایک ایسا جزء یا اکائی کی ہوتی ہے جو اپنی ذات میں مکمل ہو یا کامل ہو اور اپنا ایک الگ تشخص یا سطح البین (interface) رکھتا ہو اور اسی وجہ سے اسے مطبقیہ کہا جاتا ہے۔ انگریزی میں یہ لفظ، لاطینی کے modulus سے آیا ہے جو چھوٹی پیمائش کے معنی رکھتا ہے اس سے اس کا تصور پیمانہ گری کا بھی اسی لفظ سے بننے والی مختلف اصطلاحات میں ملوث ہے۔
اس کے بعد اسی چھوٹی پیمائش کے تصور سے اس میں تخصیص شدہ پیمائش کا مفہوم شامل ہوا اور اس تخصیص سے ایک مخصوص حصہ کا تصور بنا جو بعد میں ایک اکائی اور پھر آج رائج کسی نظام کے قابل تبدیل اور آزاد حصہ تک پہنچا۔ اس کے مختلف استعمالات درج ذیل ہیں۔
علم کمپیوٹر
[ترمیم]- مطبقیہ (برنامہ نویسی) ؛ علم کمپیوٹر میں برناموں کی ساختگری یا برنامہ نویسی (Module programming)
- اثقالدار عجمی مطبقیہ (Loadable Kernel Module)
- مطبقیہ ملف (Module file)
- مطبقداری (برنامہ نویسی) (Modularity programming)