مَکَبِّر شِیْشَہ، کلاں نما شیشہ، کلاں نما عدسہ، مَکَبِّر عدسہ یا محدب عدسہ (انگریزی: Magnifying glass) ایسا عدسہ ہوتا ہے جو جو اشیاء کی جسامت کو بڑھا کر دکھاتا ہے۔