مہدیہ سکول آتشزدگی 2023ء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
تاریخ22 مئی 2023
قسمآگ
اموات20
زخمیمتعدد زخمی

22 مئی 2023ء کو مہدیہ ، گیانا کے ایک اسکول میں آگ لگ گئی، جس میں کم از کم 20 افراد ہلاک ہوئے۔گیانا میں یہ اسکول میں آتشزدگی کا پہلا واقعہ ہے۔

آگ[ترمیم]

مہدیہ سیکنڈری اسکول میں خواتین کے ہاسٹلری میں آدھی رات کے بعد آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں کم از کم 20 افراد ہلاک اور عمارت کے اندر پھنسے متعدد افراد زخمی ہو گئے تاہم یہ نہیں بتایا گیا کہ کتنے زخمی ہوئے۔

رد عمل[ترمیم]

صدر عرفان علی نے کہا کہ یہ ایک بڑی آفت ہے۔ یہ ہولناک ہے، تکلیف دہ ہے۔"

حوالہ جات[ترمیم]