مہندر
مہندر | |
---|---|
![]() ایک خانقاہ میں موجود ارہت مہندر کا ایک مجسمہ | |
ذاتی | |
پیدائش | مہندر تیسری صدی قبل مسیح |
وفات | |
موت کی وجہ | بڑھاپا |
مدفن | سری لنکا |
مذہب | بدھ مت |
قومیت | ہندوستانی |
والدین | اشوک (والد) دیوی (والدہ) |
فرقہ | تھیرواد |
وجہ شہرت | سری لنکا میں تھیرواد بدھ مت کی بنیاد ڈالی |
مہندر ایک بدھ راہب تھے، کہا جاتا ہے کہ سری لنکا میں بدھ مت ان ہی کی بدولت پھیلی۔[1] وہ موریا شہنشاہ اشوک اعظم اور ان کی بیوی دیوی کے پہلوٹھے اور سنگھ متر کے بڑے بھائی تھے۔

حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "Ashoka's son took Buddhism outside India". Nirmukta.