میرینر 1

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
میرینر 1
Atlas Agena with Mariner 1.jpg
Launch of Mariner 1
طرز مشن Venus flyby
آپریٹر ناسا / JPL
مشن دورانیہ 4 minutes, 53 seconds
Failed to orbit
Spacecraft properties
خلائیہ طرز Mariner [حوالہ درکار]
based on Ranger Block I
صانع Jet Propulsion Laboratory
Launch mass 202٫8 کیلوگرام (447 lb)
طاقت 220 watts (at Venus encounter)
آغازِ مہم
Launch date July 22, 1962, 09:21:23 (July 22, 1962, 09:21:23) UTC
راکٹ Atlas LV-3 Agena-B
Launch site Cape Canaveral LC-12

امریکی میرینر پروگرام کا پہلا سپیس کرافٹ جسے 22 جولائی 1962ء کو زہرہ سیارہ کی جانب لانچ کیا گیا۔ لیکن لانچ پروگرام سوفٹویئر میں ایک غلطی کی وجہ سے یہ سپیس کرافٹ اپنے محور سے منحرف ہوگیا، جس کے نتیجہ میں لانچ کے 294.5 سیکنڈز بعد رینج سیفٹی افسر نے تباہ کرنے کے احکامات دیے؛ اور اس طرح زہرہ کے جانب جانے والا پہلا سپیس کرافٹ تباہ ہوگیا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]