میرینر 4

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Mariner 4 1304 1964novembemariner4.jpg

میرینر 4 (Mariner 4) خلائی جہاز کی سیریز میں چوتھا عدد تھا جس کا مقصد فلائی بائی (flyby) موڈ میں سیاروں کی تلاش کے لئے تھا۔ یہ مریخ کے قریبی علمی مشاہدے کرنے اور ان مشاہدات کو زمین تک پہنچانے کے لئے طرحبند کیا گیا تھا۔

  • لانچ - 28 نومبر 1964
  • مریخ پر فلائی بائی - 15 جولائی 1965
  • آخری رابطہ - 21 دسمبر 1967

مزید دیکھیے[ترمیم]