مندرجات کا رخ کریں

میری خیل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے


میری خیل بھوجپور یونین کا ایک گاؤں ہے اور بھوجپور چٹاگانگ ضلع کا فٹکچری تھانہ کا ایک یونیں ہے

تاریخ

[ترمیم]

C.S سروے کے وقت یہاں میر محمّد ثنا نامی ایک زمیندار تہے۔ کہا جاتا ہے ان کے نام سے اس گاؤں کا نام میری خیل ہوا۔ اس سے پہلے اس گاؤں کا نام گاچباڑیا ہوا کرتے تھے۔گاچباڑیا پرایمرے اسکول اور گاچباڑیا بیل اسی کا یاد دلاتا ہے

بازار

[ترمیم]

فقیرھاٹ گاؤں کا سبسے بڑھا بازار ہے

ادارہ

[ترمیم]
  • گاچباڑیا پرایمرے اسکول
  • میریخیل منہاج العلوم مدرسہ
  • میریخیل خواتین مدرسہ
  • میریخیل جامع مسجد

شخصیت

[ترمیم]

مولانا سلطان احمد

بیرونی روابط

[ترمیم]

موقع جال میری خیل