مندرجات کا رخ کریں

میری میک ڈونف

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
میری میک ڈونف
کرکٹ کی معلومات
بلے بازیبائیں ہاتھ کی بلے باز
گیند بازیبائیں ہاتھ کی میڈیم پیس گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
واحد ٹیسٹ (کیپ 50)21 مارچ 1958  بمقابلہ  انگلینڈ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ
میچ 1
رنز بنائے 0
بیٹنگ اوسط 0
100s/50s 0/0
ٹاپ اسکور 0
گیندیں کرائیں 0
وکٹ 0
بالنگ اوسط 0
اننگز میں 5 وکٹ -
میچ میں 10 وکٹ -
بہترین بولنگ -
کیچ/سٹمپ 1/-
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 9 مارچ 2015

میری میک ڈونف (پیدائش:15 نومبر 1917ء پرتھ مغربی آسٹریلیا)|وفات:18 اکتوبر 2013ء کو پرتھ، مغربی آسٹریلیا) ایک آسٹریلوی کرکٹ کھلاڑی تھی۔ [1] میری میک ڈونف نے آسٹریلیا کی قومی خواتین کرکٹ ٹیم کے لیے ایک ٹیسٹ میچ کھیلا ۔ [2] میری میک ڈونف نے ویسٹرن آسٹریلیا ویمن کرکٹ ٹیم کے لیے چھ سیزن کھیلے اور تین سیزن میں اس کی کپتان رہیں۔ [3]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Marie McDonough - Australia"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ ESPN Inc.۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-03-08
  2. "CricketArchive - Marie McDonough"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-03-08
  3. "Vale Marie McDonough"۔ Western Australian Cricket Association۔ 21 اکتوبر 2013۔ 2015-04-04 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-03-09