میر طاہر خان مینگل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

نوشکی کے معروف براہوئی زبان کے قلمکار اور مصنف ، وہ نوشکی میں سیاسی اور قبائلی حوالے سے بھی شناخت رکھتے تھے، براہوئی اکیڈمی نوشکی سے وابستگی رہی،

وفات[ترمیم]

31 مارچ 2022ء کو طویل علالت کے بعد کراچی میں وفات پا گئے،[1]

  1. https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=4839118936157598&id=2013868185349368