میلان رتھنائیکے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
میلان رتھنائیکے
ذاتی معلومات
مکمل ناممیلان رتھنائیکے
پیدائش (1996-08-01) 1 اگست 1996 (عمر 27 برس)
کورونگالا، سری لنکا
ماخذ: Cricinfo، 4 اپریل 2017ء

میلان رتھنائیکے (پیدائش :1 اگست 1996ء) ایک سری لنکن کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] [2] اس نے 19 مارچ 2017ء کو 2016-17ء ڈسٹرکٹس ون ڈے ٹورنامنٹ میں ٹنکومالی ڈسٹرکٹ کے لیے اپنا لسٹ اے ڈیبیو کیا [3] اس نے 24 فروری 2018ء کو 2017-18ء سری لنکا کرکٹ ٹوئنٹی 20 ٹورنامنٹ میں سری لنکا ایئر فورس اسپورٹس کلب کے لیے اپنا ٹوئنٹی 20 ڈیبیو کیا

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Milan Rathnayake"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 اپریل 2017 
  2. "Milan's 6-fer wrecks Navy; 18-year-old Daniel tops the runs chart"۔ The Papare۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 مئی 2022 
  3. "Districts One Day Tournament, Eastern Group, Districts One Day Tournament at Colombo (Burgher), Mar 19 2017"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 جون 2020