میل حسین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
میل حسین
ذاتی معلومات
مکمل ناممہریار حسین
پیدائش (1963-10-17) 17 اکتوبر 1963 (عمر 60 برس)
ساؤتھ شیلڈز، کاؤنٹی ڈرہم، انگلینڈ
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا آف اسپن گیند باز
تعلقاتجواد حسین (والد)
عباس حسین (بھائی)
ناصر حسین (بھائی)
بے نظیر حسین (بہن)
ریس حسین (بیٹا)
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1985وورسٹر شائر
2001ایسیکس کرکٹ بورڈ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 1 1
رنز بنائے 4 12
بیٹنگ اوسط 4.00 12.00
100s/50s 0/0 0/0
ٹاپ اسکور 4 12
گیندیں کرائیں 18
وکٹ 0
بولنگ اوسط
اننگز میں 5 وکٹ
میچ میں 10 وکٹ
بہترین بولنگ
کیچ/سٹمپ 0/– 0/–
ماخذ: ESPNcricinfo، 15 جون 2019

مہریار میل حسین (پیدائش:17 اکتوبر 1963ء) ایک سابق انگریز کرکٹ کھلاڑی ہے جس نے 1985ء میں وورسٹر شائر کاؤنٹی کرکٹ کلب کے لیے ایک فرسٹ کلاس کرکٹ میچ کھیلا۔ انھوں نے 16 سال بعد 2001ء میں ایسیکس کرکٹ بورڈ کے لیے ایک لسٹ اے میچ بھی کھیلا۔ حسین کے چھوٹے بھائی، ناصر حسین نے انگلینڈ اور ایسیکس کی کپتانی کی جبکہ ان کے والد جواد حسین ایک بار 1964/65ء میں تمل ناڈو کے لیے کھیلے اور ایک اور بھائی، عباس حسین، ایسیکس کے ساتھ سیکنڈ الیون کی سطح پر پہنچے۔ ان کے بیٹے ریس نے 2017ء میں آکسفورڈ ایم سی سی یو [1] لیے اول درجہ کرکٹ کھیلی۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Full scorecard of Surrey vs Oxford MCCU 2017"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 مارچ 2017