Pages for logged out editors مزید تفصیلات
ایسا ڈیٹا جو خود ڈیٹا کے بارے میں معلومات دے اسے میٹا ڈیٹا کہتے ہیں۔
ایک 'ٹیبل' میں قطار کا عنوان یہ ظاہر کرتا ہے کہ اس میں کس قسم کی معلومات موجود ہیں۔ اس طرح سے وہ عنوان اس قطار کا میٹا ڈیٹا ہے۔