میڈج سٹیورٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
میڈج سٹیورٹ
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ
میچ 4
رنز بنائے 1
بیٹنگ اوسط 0.50
100s/50s 0/0
ٹاپ اسکور 1
گیندیں کرائیں 84
وکٹ 5
بالنگ اوسط 8.80
اننگز میں 5 وکٹ 0
میچ میں 10 وکٹ 0
بہترین بولنگ 4/9
کیچ/سٹمپ 0/0
ماخذ: Cricinfo، 10 دسمبر 2017

میڈج سٹیورٹ جمیکا کی سابق خاتون کرکٹ کھلاڑی ہیں۔ [1] میج سٹیورٹ نے 1973ء میں جمیکا کے لیے 1973ء خواتین کرکٹ ورلڈ کپ میں اپنا بین الاقوامی آغاز کیا۔ 1973ء کے خواتین کرکٹ ورلڈ کپ کے ایک حصے کے طور پر ایک میچ میں اس نے ینگ انگلینڈ کی خواتین کی کرکٹ ٹیم کے خلاف 4/9 کا یادگار سپیل کیا جس نے جمیکا کو یہ میچ 23 رنز سے جیتنے میں مدد دی۔ [2] [3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Profile - Cricinfo"۔ Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 دسمبر 2017 
  2. Marc Dawson (2015-06-01)۔ Inside Edge: Another Eclectic Collection of Cricketing Facts, Feats and Figures (بزبان انگریزی)۔ Pitch Publishing۔ ISBN 9781785310867 [مردہ ربط]
  3. "7th Match, Women's World Cup at Sittingbourne, Jun 30 1973 | Match Summary | ESPNCricinfo"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 دسمبر 2017