نئے طرز زندگی کی ضرورت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

نئے طرز زندگی کی ضرورت

بڑہتی ہوئی آبادی دنیا کا بڑا مسئلہ بن چکی ہے جس کی وجہ سے فضائی آلودگی مہنگائی وسائل کی قلت عام ہے۔

جدید دور میں جہاں عوامی سہولیات زیادہ ہوئی ہیں وہیں فرد کی آزادی کی اہمیت بھی بڑھ گئی ہے مگر فرد کی آزادی اور ریاست کی زمہ داریوں میں حدود کے تعین کا ازسر نو جائزہ لینے کی ضرورت ہے۔فرد کی آزادی ریاست کے لیے مسائل پیدا کرہی ہے تو ریاست اور فرد کی حدود کا تعین ضروری ہے

یہ طے شدہ بات ہے کہ فرد چاہتا ہے کہ ریاست اس کے بچوں کے لیے اچھی تعلیم و صحت وغیرہ کا انتظام کرے مگر ریاست بڑہتی آبادی کا بوجھ اٹھانے کی سکت نہیں رکھتی ایسے میں ضروری ہے کہ بچوں کی پیدائش کا معاملہ ریاست ہی طے کرے کہ وہ کتنے بچوں کو اچھی تعلیم و ودیگر سہولیات میسر کرسکتی ہے فرد کا اس سلسلہ میں اختیار ختم کر دیا جائے۔۔۔