نئ کتاب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

معروف براڈ کاسٹر، سائینسدان، کالم نویس، ڈراما نگار، ماہر معاشیات اور ایف ایم چینل کے اولین آر جے، زبیر منور کا دوسرا مجموعہ کلام "ربط" تکمیل کے مراحل میں ہے۔ یاد رہے کہ ان کا پہلا مجموعہ کلام، "ضبط" 1998 میں سنگ میل پبلیکیشنز نے شائع کیا تھا۔ اپنی انفرادیت کے باعث "ضبط" ،نے مقبول شہرت حاصل کی تھی جسے ادبی جریدے آثار کے سالنامہ میں بھی شامل کیا گیا تھا۔