نائب صدر قبرص

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
Coat of arms of Cyprus (old).svg
سلسلہ مضامین
سیاست و حکومت
قبرص
باب قبرص

نائب صدر قبرص (انگریزی: Vice President of Cyprus) قبرص میں دوسرا سب سے اہم سیاسی عہدہ ہے۔ 1960ء کے آئین کے مطابق نائب صدارت ایک ترک قبرصی کے لئے مخصوص ہے۔ تاہم 1974ء کے بعد سے یہ نشست خالی ہے۔ اس کے علاوہ 1960ء کے آئین کے تحت تین وزرا کے عہدے بھی ترک قبرصیوں کے لئے مخصوص ہیں جو نائب صدر قبرص کی طرف سے مقرر کئے جائیں گے۔

تصویر نام
(پیدائش–وفات)
دور منتخب صدر
(پیدائش–وفات)
قلمدان سنبھالا قلمدان چھوڑا
1 Bundesarchiv B 145 Bild-F014934-0068, Fazil Kutschuk.jpg فاضل کوچک
(1906–1984)
16 اگست 1960 18 فروری 1973 1959ء
1968ء
Makarios III and Robert F. Wagner NYWTS cropped.jpg
مکاریوس سوم[1]
(1960–1977)
2 Rauf Denktash.jpg رؤف دینک تاش
(1924–2012)
18 فروری 1973 15 جولائی 1974
(معزول)
1973ء
خالی (15 جولائی 1974–تاحال)

حوالہ جات[ترمیم]