نائزہ خان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

نائزہ خان پاکستان کی سینیئر مصورہ اور ویژوئل آرٹسٹ نائزہ خان کو سنہ 2013کا پرنس کلاؤز ایوارڈ دیا گیا ۔ہالینڈ کا یہ ایوارڈ حاصل کرنے والی وہ پہلی پاکستانی ویژوئل آرٹسٹ ہیں۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]