ناخن
Appearance
ناخن Nail | |
---|---|
![]() | |
![]() A gorilla's fingernails | |
تفصیلات | |
شناخت کنندگان | |
لاطینی | unguis |
میش | properties |
TA98 | A16.0.01.001 |
TA2 | properties |
TH | H3.12.00.3.02001 |
FMA | 54326 |
تشریحی اصطلاحات |
ناخن (Nail) انسانوں کے ہاتھوں اور پاؤں کی انگلیوں کے کناروں پر سینگ نما ابھار ہیں۔
انسان کو لمبے لمبے بھدے ناخن بالکل زیب نہیں دیتے۔ اسی وجہ سے وہ اپنے ناخنوں کو کاٹتے ہیں۔ طبی اعتبار سے ناخنوں کا یہ خاصہ ہے کہ ان میں چھوٹے چھوٹے جراثیم پیدا ہوتے ہیں جو انسانی انگلیوں کے ساتھ کھانے میں شامل ہو سکتے ہیں۔ پھر امکان رہتا ہے کہ یہ انسان بیمار ہو۔[1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "انجو کے ناخن"۔ 2016-07-23 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-12-05