ناری دربھنگہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ناڑی بدھون یہ گورابورام بلاک دربھنگہ ضلع کا ایک قصبہ ہے (یہ راج پنچایت بھی ہے)۔ جہاں مسلمانوں کی آبادی برادران وطن سے زیادہ ہیں۔7۔ مساجد ہیں،اورایک مندربھی ہے۔ چارمدارس ہیں۔ بڑامدرسہ عارفیہ ناڑی کومئی ہے۔ جوبہارایجویکشن مدرسہ بورڈ سے ملحق ہے۔ اورمدرسہ عثمانیہ نسواں بھی ہے ،اوروہ بھی بورڈ سے ملحق ہے۔ یہاں علمائے کرام کی ایک بڑی آبادی رہتی ہے۔ یہاں تجارت مواقع بھی فراہم ہونے شروع ہوئے ہیں۔ یہ بستی ہمیشہ اہل دل ،محبت کرنے والے سے پہچانی گئی ہے۔،یہاں کے سبھی لوگ خواہ وہ بھی کسی بھی ذات یابرادری کوکے ہوں،مل کررہناپسندکرتے ہیں۔ یہاں کے زیادہ ترلوگ کھیتی گرہستی کرتے ہیں۔ تین اسکول بھی ہے۔ مڈرل اسکول ،کے جی پبلک اسکول  ۔