نانا (سی پلس پلس لائبریری)
تیار کردہ | جِین ہاؤ |
---|---|
ابتدائی اشاعت | 2007ء |
مستحکم اشاعت | 1.7.4 / مئی 16، 2020 |
پروگرامنگ زبان | سی++ |
آپریٹنگ سسٹم | ونڈوز اور لینکس مع ایکس 11 |
صنف | صارف کا معاون کوڈ / مفت کمپیوٹر کتاب خانے |
اجازت نامہ | بوسٹ سافٹویئر لائسنس |
ویب سائٹ | nanapro |
نانا (انگریزی: Nana) ایک ماورائے پلیٹ فارم سی پلس پلس کتب خانہ کوڈ / سہولت ہے جس سے کہ گرافک یوزر انٹر فیس تیار ہوتے ہیں۔ اس میں پلیٹ فارم سے آزاد اے پی آئی کا استعمال ہوتا ہے اور یہ موجودہ طور پر ونڈوز، لینکس[1] اور فری بی ایس ڈی میں مستعمل ہے۔[2]
نانا مفت اور آزاد - ماخذ سافٹ ویئر ہے جو بوسٹ سافٹویئر لائسنس کے تحت لائسنس شدہ ہے۔
ترتیب[ترمیم]
ذیل میں نانا کی ایک مثال موجود ہے:
[3] یہاں اس کی مدد سے ایک کمپیوٹر کی پروگرمنگ ونڈو تیار ہوتی ہے جس کا کپیشن "دنیا والو، آداب" ایک بٹن "چھوڑیے" ظاہر ہوتا ہے۔:
#include <nana/gui/wvl.hpp>
#include <nana/gui/widgets/button.hpp>
int main()
{
using namespace nana;
form fm; // The form is a window with title bar and a sizable border frame,
fm.caption("دنیا والو، آداب");
button btn(fm, rectangle(20, 20, 150, 30));
btn.caption("چھوڑیے");
btn.events().click(API::exit); // API::exit is a function that is triggered on click
fm.show();
exec();
}
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "What is Nana ?"۔ 11 فروری 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ
- ↑ "Nana C++ Library - a modern C++ GUI library"۔ 14 مارچ 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 مئی 2022
- ↑ "Nana C++ reference: examples"
بیرونی روابط[ترمیم]
- سرکاری ویب گاہآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ nanapro.org (Error: unknown archive URL)