ناٹ گیٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ایک ناٹ گیٹ (NOT) (جسے اکثر اِنورٹر بھی کہا جاتا ہے) ایک منطقی گیٹ ہے۔ ہر ناٹ گیٹ میں صرف ایک ان پٹ سگنل ہوتا ہے۔ منطقی طور پر ناٹ گیٹس میں ان پٹ کو الٹا کرکے آوٹ پٹ میں پیش کیا جاتا ہے، لہذا اگر آپ 1 کو ان پٹ دیتے ہیں تو یہ 0 کے طور پر نکلتا ہے۔ اسی طرح اگر آپ 0 داخل کرتے ہیں تو یہ 1 کے طور پر نکلتا ہے۔

ٹرتھ ٹیبل[ترمیم]

A NOT A
1 0
0 1

علامات[ترمیم]