ناکورو
ظاہری ہیئت
| ناکورو | |
|---|---|
| Municipality | |
Clockwise: Sunrise in Nakuru, Flamingos in Lake Nakuru, Avenue Suites Hotel, Baboon Cliff, Nakuru Skyline, Merica Hotel and entrance to Lake Nakuru National Park. | |
| ملک | |
| کاؤنٹی | ناکورو کاؤنٹی |
| قیام | 1904 |
| بلندی | 1,850 میل (6,070 فٹ) |
| آبادی | |
| • کل | 307,990 |
| نام آبادی | Nakuruan |
| منطقۂ وقت | مشرقی افریقہ وقت (UTC+3) |
ناکورو (انگریزی: Nakuru) کینیا کا ایک رہائشی علاقہ جو ناکورو کاؤنٹی میں واقع ہے۔[1]'''ناکورو''' (انگریزی: Nakuru) کینیا کا ایک رہائشی علاقہ جو ناکورو کاؤنٹی میں واقع ہے۔[1] یہ کینیا کا چوتھا بڑا شہر ہے اور اپنے خوبصورت "ناکورو جھیل نیشنل پارک" کی وجہ سے عالمی سطح پر مشہور ہے، جہاں لاکھوں فلیمنگو (راج ہنس) پائے جاتے ہیں۔
یہ کینیا کا چوتھا سب سے بڑا شہر ہے۔[2]
تفصیلات
[ترمیم]ناکورو کی مجموعی آبادی 307,990 افراد پر مشتمل ہے اور 1,850 میٹر سطح سمندر سے بلندی پر واقع ہے۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Nakuru"
- ↑ https://www.lonelyplanet.com/kenya/the-rift-valley/nakuru
|
|