مندرجات کا رخ کریں

نتیش کمار ریڈی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نتیش کمار ریڈی
ذاتی معلومات
مکمل نامکاکی نتیش کمار ریڈی
پیدائش (2003-05-26) 26 مئی 2003ء (23 سال)
وشاکھاپٹنم, آندھرا پردیش, بھارت
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم-فاسٹ گیند باز
حیثیتآل راؤنڈر
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 315)22 نومبر 2024  بمقابلہ  آسٹریلیا
آخری ٹیسٹ10 جولائی 2025  بمقابلہ  انگلینڈ
پہلا ٹی20 (کیپ 116)6 اکتوبر 2024  بمقابلہ  بنگلہ دیش
آخری ٹی2022 جنوری 2025  بمقابلہ  انگلینڈ
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2020–تاحالآندھرا کرکٹ ٹیم
2023–تاحالسن رائزرزحیدرآباد
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ٹوئنٹی20آئی فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 7 4 32 22
رنز بنائے 343 90 1,257 403
بیٹنگ اوسط 28.58 45.00 24.17 36.63
100s/50s 1/0 0/1 2/3 0/4
ٹاپ اسکور 114 74 159 60*
گیندیں کرائیں 613 54 3,367 608
وکٹ 8 3 66 14
بالنگ اوسط 37.62 23.66 29.15 42.07
اننگز میں 5 وکٹ 0 0 2 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0 0 0
بہترین بولنگ 2/32 2/23 5/53 3/23
کیچ/سٹمپ 2/– 2/– 17/– 12/–
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 16 جولائی 2025

کاکی نتیش کمار ریڈی (پیدائش: 26 مئی 2003ء) ایک بھارتی کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] وہ ڈومیسٹک کرکٹ میں آندھرا اور انڈین پریمیئر لیگ میں سن رائزرزحیدرآباد کے لیے کھیلتے ہیں۔ انھوں نے 27 جنوری 2020ء کو 2019-20ء رنجی ٹرافی میں آندھرا کے لیے آندھرا فرسٹ کلاس میں ڈیبیو کیا۔ [2] انھوں نے 20 فروری 2021ء کو وجے ہزارے ٹرافی میں آندھرا کے لیے اپنی لسٹ اے کی شروعات کی۔ [3] انھوں نے 4 نومبر 2021 ءکو سید مشتاق علی ٹرافی میں آندھرا کے لیے ٹوئنٹی 20 میں ڈیبیو کیا۔ [4] انھیں سن رائزرس حیدرآباد نے 2023ء انڈین پریمیئر لیگ کی نیلامی میں 20 لاکھ میں خریدا تھا۔ [5]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Nitish Kumar Reddy"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-01-27
  2. "Elite, Group A, Ranji Trophy at Ongole, Jan 27-30 2020"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-01-27
  3. "Elite, Group B, Indore, Feb 20 2021, Vijay Hazare Trophy"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-02-20
  4. "Elite, Group C, Vadodara, Nov 4 2021, Syed Mushtaq Ali Trophy"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-11-04
  5. "IPL Auction 2023: Full list of sold and Unsold players"۔ Hindustan Times۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-02-17