نسیم حسن اعوان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

نسیم حسن اعوان نے مارچ2022 میں مجلس اعوان کے نام سے اپنی پہلی کتاب لکھی جواعوان تاریخ اور شخصیات کے خاکوں پر مشتمل ہے۔[ترمیم]

ادبی تعارف[ترمیم]

نسیم حسن اعوان ملک کے نامی اخبارات سے منسلک رہے۔ قلم سے رشتہ قائم کیا اور روز بہ روز اس رشتے میں مضبوطی آتی گئی۔ قلم کے تعلق کو نبھاتے اور قبیلے کے درد کو سنبھالتے ہوئے مارچ 2022ء میں مجلسِ اعوان شائع کر دی۔ مجلس اعوان جہاں اعوان قبیلے کی ایک اہم دستاویز بنی وہیں ایک خوب صورت فون ڈائریکٹری بھی ہے،[1]

حوالہ جات[ترمیم]

https://e.naibaat.pk/ePaper/islamabad/05-04-2022/details.aspx?id=p2_21.jpg

  1. https://e.jang.com.pk/detail/91847%22