نشریات (بعید ابلاغیات)
Jump to navigation
Jump to search
بعید مواصلات میں نشریات (transmission) یا ترسیل سے مراد کسی طبیعی نقطہ تا نقطہ (point-to-point) یا نقطہ تا کثیرنقطہ (point-to-multipoint) نشریاتی واسطہ (transmission medium)، خواہ وہ سلکی ہو، بصری ریشہ ہو یا لاسکی، کے اُوپر ایک تماثلی (analog) یا رقمی (digital) معلوماتی اشارے کو بھیجنے، نشر کرنے اور وصول کرنے کی عملیت ہے۔