نظام التاریخ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

قاضی بیضاوی جہاں علوم قرآن کے ماہر اور ایک جید عالم کی حیثیت سے جانے جاتے ہے اسی طرح وہ ایک تاریخ داں شخصیت کی حیثیت سے بھی جانے جاتے ہے اور آپ کی کتاب " نظام التاریخ " ایک عظیم علمی و تاریخی کارنامہ ہے