نظر زیدی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

نظر زیدی صحافی، ادیب، اورنعت گو شاعر تھے۔

نام[ترمیم]

قلمی نام نظر زیدی اصل نام سید نظر حسین تھا۔ ان کے والد کا نام سید شمشیر علی تھا

پیدائش[ترمیم]

نظر زیدی اپریل 1917ء میں کلہیڑی،بجنور- بھارت میں پیدا ہوئے۔

حالات زندگی[ترمیم]

ممتاز اردو اسکالر،ادیب ، صحافی اردو کے ممتاز شاعر اورتاجور نجیب آبادی کے شاگرد تھے۔ مدیر پندرہ روزہ ہدایت لاہورصدارتی تمغا حسن کارکردگی بھی انھیں ملا

وفات[ترمیم]

21جون 2002ء لاہور(پنجاب) - پاکستان میں وفات پائی۔

تصانیف[ترمیم]

  • نور علی نور نعتیہ مجموعہ جو 1996ء میں طبع ہوا[1]
  • حبہ خاتون
  • اتاترک
  • اقبال گہوارہ تربیت میں
  • حکایات خلفائے راشدین
  • پاکستان کے نامور فرزند
  • اسلام کے نامور فرزند
  • نئے چراغ
  • وادی
  • زخمی روحیں
  • مہکتے پھول
  • نوائے خامہ (1958)شاعری[2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. وفیات نعت گویان پاکستان:صفحہ 109ڈاکٹر محمد منیر سلیچ: نعت ریسرچ سنٹر کراچی
  2. http://www.bio-bibliography.com/authors/view/6179