نظمانہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

نظمانہ جدید نظم نگاری کی اہم صنف ہے۔۔۔ محسن بھوپالی کو اس صنف کا بانی قرار دیا جاتا ہے۔ نظمانہ، ایک مختصر افسانہ ہوتا ہے جسے شاعری میں ادا کیا جاتا ہے