ننگريجو
Appearance
"ننگریجو قبیلہ دراصل "سندھی" قبیلہ ہے۔ جو سماں کی ایک پاڑی میں سے ہے-[1]
شاخیں
[ترمیم]ننگریجو قبیلے کے سات ذیلی قبیلے ہیں جو یہ ہیں۔
1. مہرابانی۔
2. مزارانی۔
3. عالمانی۔
4. سونانی۔
5۔شہدادانی۔
6. رکھیانی۔
7. ہوتانی۔
محل وقوع
[ترمیم]ننگریجو قبیلے کے لوگ زیادہ تر زمیندار ہیں اور ڈاکٹر، انجینئر، پروفیسر، لیکچرار، اساتذہ اور سندھ پولیس، پاک فوج اور بینکوں میں بھی پیشہ ور ہیں۔
- ↑ Anṡārī ʻAlī Sher ʻAlī (1901)۔ A Short Sketch, Historical and Traditional, of the Musalman Races Found in Sind, Baluchistan and Afghanistan, Their Genealogical Sub-divisions and Septs, Together with an Ethnological and Ethnographical Account (بزبان انگریزی)۔ Printed at the Commissioner's Press